31 اکتوبر، 2017، 11:47 AM

علی شمخانی نے مطبوعات نمائشگاہ میں مہر نیوز کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا

علی شمخانی نے مطبوعات نمائشگاہ میں مہر نیوز کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخآنی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ میں مہر نیوز ایجنسی کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخآنی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ میں مہر نیوز ایجنسی کے اطاق کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر وزرات ثقافت اور ارشاد اسلامی کے مطبوعات کے شعبہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر حسین انتظامی بھی موجود تھے۔

News ID 1876328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha